BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  جنید ضیاء کا شارٹ کٹ؟
 
 
  حبیب البشر: ہاری فوج کا سپاہی
 
 
  تاریخ کا دوسرا بیٹسمین
 
 
  لیما: افغان اسپورٹس کی خاتون اول
 

سچن: فیراری کے چکر میں
 

خواتین کرکٹ کا جھگڑا
 

 

وسیم کےکیریئر پر ایک نظر
 
 
  جنگ، محبت اور کھیل
 
 
  کھیل، سیاست الگ الگ
 
 
  کوبی برائنٹ پر مقدمہ
 
:تازہ خبریں
 
کرکٹ رابطوں کا خیرمقدم
بنگلہ دیش کی شکست
انگلستان، سیریز برابر
پاک ہند جونیئر کرکٹ
راڈک یوایس اوپن کے فاتح
بنگلہ دیش کا ادھورا خواب
انجو کی تاریخی چھلانگ
جنوبی افریقہ پاکستان: انکارواصرار
کشمیر: کرکٹ کی واپسی؟
اظہر ہار گئے
ہاکی میں کانسی کا تمغہ
لیانڈر پیس ہسپتال میں
کبیرعلی: ٹیسٹ پرنظر
گرینچ 05:05 - 06/09/2003
کلِجسٹرز، ہاردین فائنل میں
ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی کم کلِجسٹرز یو ایس اوپن

کلجسٹرز پہلے گرینڈ سلام کی طرف
کے خواتین کے پہلے سیمی فائنل میں امریکہ کی لنڈسے ڈیونپورٹ کو ہرا کر اپنے پہلے گرینڈ سلام ٹائٹل کے نزدیک پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف بلجیئم کی ہی ہینن ہاردین امریکہ کی جینیفر کیپریاتی کو ایک سخت مقابلے کے بعد ہرا کر فانل پہنچ گئی ہیں۔ اس طرح اب کلِجسٹرز کا فائنل میں مقابلہ ہاردین سے ہو گا۔

کلِجسٹرز نے آرتھر ایشلے اسٹیڈیم میں صرف چھیالس منٹ کے میچ میں امریکی ڈیونپورٹ کو چھ دو اور چھ تین سے شکست دی۔

بیس سالہ کلِجسٹرز نے اس سیزن میں ابتک بیس کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

انہوں نے میچ کے بعد کی تقریر میں کہا تھا کہ اگر میں میرا مقابلہ جسٹین (ہینن ہاردین) سے ہوتا ہے تو یہ ایک ’آل بلجیئم‘ فائنل ہو گا اور اگر مقابلہ جینیفر کیپریاتی سے پڑا تو یہ ’آل فلا‘ فائنل ہو گا۔ ان کا اشارہ کھیلوں کے کپڑے بنانے والی اطلاوی کمپنی کی طرف تھا جو کلِجسٹرز اور کیپریاتی دونوں کو سپانسر کرتی ہے۔

دوسری طرف مردوں کے مقابلوں میں آندرے اگاسی اور فرینچ اوپن چیمپیئن جون کارلوس فریرا اپنے اپنے میچ جیت کر مردوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سنیچر کو ان کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright