BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  جنید ضیاء کا شارٹ کٹ؟
 
 
  حبیب البشر: ہاری فوج کا سپاہی
 
 
  تاریخ کا دوسرا بیٹسمین
 
 
  لیما: افغان اسپورٹس کی خاتون اول
 

سچن: فیراری کے چکر میں
 

خواتین کرکٹ کا جھگڑا
 

 

وسیم کےکیریئر پر ایک نظر
 
 
  جنگ، محبت اور کھیل
 
 
  کھیل، سیاست الگ الگ
 
 
  کوبی برائنٹ پر مقدمہ
 
:تازہ خبریں
 
کرکٹ رابطوں کا خیرمقدم
بنگلہ دیش کی شکست
انگلستان، سیریز برابر
پاک ہند جونیئر کرکٹ
راڈک یوایس اوپن کے فاتح
بنگلہ دیش کا ادھورا خواب
انجو کی تاریخی چھلانگ
جنوبی افریقہ پاکستان: انکارواصرار
کشمیر: کرکٹ کی واپسی؟
اظہر ہار گئے
ہاکی میں کانسی کا تمغہ
لیانڈر پیس ہسپتال میں
کبیرعلی: ٹیسٹ پرنظر
گرینچ 13:35 - 24/08/2003
ہاکی میں کانسی کا تمغہ
کپتان ندیم احمد فتح کے بعد آسمان کی جانب اشارہ کر رہے ہیں
کپتان ندیم احمد فتح کے بعد آسمان کی جانب اشارہ کر رہے ہیں

نیدرلینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں کھلے گئے پچسویں چمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے گئے ایک میچ میں پاکستان نے بھارت کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

پاکستان کی طرف سے سہیل عباس نے دو جبکہ کاشف جاوید اور ریحان بٹ نے ایک ایک گول کیا۔

بھارت کے تین گول جگ راج سنگھ، پرابھجوت سنگھ اور دیپک ٹھاکر نے کیے۔

یوں ٹورنامنٹ میں پاکستان کی تیسری اور بھارت کی چوتھی پوزیشن ہوگئی ہے۔

ٹورنامنٹ کے ایک اور میچ میں ارجنٹینا نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ اس طرح جرمنی کو چھٹی پوزیشن ملی۔

اس پہلے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو چار کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی تھی۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright