bbc.co.uk navigation

پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہینِ عدالت کیس میں ملنے والی سزا کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مصر کے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں کوئی امیدوار بھی واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکا اور اب اگلے مرحلے میں مقابلہ اخوان المسلمین کے امیدوار محمد مرسی اور سابق وزیر اعظم احمد شفیق کے مابین ہوگا۔

شام میں حزبِ اختلاف کے کارکنوں مطابق حمص میں تشدد کے واقعات میں تیرہ بچوں سمیت کم سے کم پچاس افراد ہلاک ہو گئے۔

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حکام کے مطابق امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں دو غیر ملکی سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

  • آپ کی رائے پر مبنی فورم کا آغاز اور بیرون ملک طلباء سے بات چیت کا مشورہ

  • وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا سوال

خصوصی ضمیمہ

ریڈیو

فیچر اور تجزیے

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔