bbc.co.uk navigation

آپ کے خیال میں کیا سپریم کورٹ کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد وزیراعظم کے پاس عہدے پر قائم رہنے کا اخلاقی جواز ہے؟ یہ فیصلہ ملک کو کس جانب لے کر جائے گا اور کیا یہ ملک میں موجود سیاسی انتشار میں اضافے کا باعث ہوگا؟

اس واقعہ سے ملک میں اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورت حال اور حکومتی کنٹرول کے بارے میں کیا تاثر ملتا ہے؟ ذمہ داری کس کی ہے، مرکزی انٹیلیجینس، صوبائی حکومت کی یا کسی اور کی؟

صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر بھارت گئے۔ جہاں انہوں نے بھارتی وزیراعظم سے ملاقات بھی کی۔ پاکستان کے موجودہ حالات کے روشنی میں آپ ان کے اس دورے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

کالم

کالم

آپ کی تصاویر

  • قارئین کی بھیجی گئی تصاویر میں سے چند منتخب تصاویر

ہمیں تصاویر بھیجیے

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔